Description
السلام علیکم
میں اپنا بالکل نیو کاؤنٹر بیچنا چاہتا ہوں یہ کاؤنٹر بالکل بھی استعمال شدہ نہیں ہے کاؤنٹر کی کنڈیشن تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے ایک دو دن استعمال ہوا ہے
ٹائر بہت اچھی کوالٹی کی لگوائے ہوئے ہیں
نیو پینا فلیکس بھی لگوایا ہے
قیمت بالکل فائنل ہے جو بھائی لینا چاہتے ہیں رابطہ کریں ڈائریکٹ کال کریں
شکریہ